مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن آفیسر آئی آرایم این سی ایچ کا بنیادی مرکزصحت سمرا نشیب کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن آفیسر آئی آرایم این سی ایچ غلام یاسین ملک نے بنیادی مرکزصحت سمرا نشیب کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرسٹاف کی حاضری،صفائی کی صورتحال، ادویات کی...
Read moreDetails




