کوئلہ بنانے والی بھٹیوں اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹہ خشت کے خلاف آپریشن
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں محکمہ ماحولیات اور متعلقہ محکموں...
Read moreDetails







