google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
جمعہ, اگست 7, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں تیزی سے عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 17, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں تیزی سے عملدرآمد جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کی زیر نگرانی تحصیل چوبارہ میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی چوبارہ کی طرف سے سڑکوں سے مٹی اٹھانے اور گلی محلوں سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جارہا ہے جبکہ نکاسی آب کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا نے بتایا کہ تمام عمل کی نگرانی کی جا رہی ہے اور صفائی کے لئے مشینری بھی استعمال میں لائی جا رہی ہے۔

Previous Post

ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /فوکل پرسن محمدشبیراحمدنے ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے ختم نبوت چوک کااور ریڑھی بازار کا معائنہ

Next Post

حکومت پنجاب کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے تحت ضلع بھر میں کام جاری

Next Post

حکومت پنجاب کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے تحت ضلع بھر میں کام جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لَیَّہ میں 9 ارب روپے سے زائد کا سیوریج منصوبہ، جنوری 2027 تک واسا کو مزید 15 گاڑیاں ملنے کا امکان، صاف پانی منصوبہ آخری مراحل میں واسا لَیَّہ کا شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا ماحول اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا اقدام

اگست 7, 2026
ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

اگست 7, 2026
نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

اگست 7, 2026
اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اگست 7, 2026
میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

اگست 7, 2026

لَیَّہ: عوامی شکایات پر ڈی سی آفس کا اہلکار معطل، پٹواری اور گرداور کے تقرر میں بھی تبدیلیاں

اگست 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024