لیہ

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کا فروٹ و سبزی منڈی کا معائنہ، ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے اقدامات کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) - اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے فروٹ و سبزی منڈی کا معائنہ کیا اور مارکیٹ میں سبزیوں و پھلوں کے نرخوں کو مستحکم رکھنے اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے اقدامات کی ضرورت...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) - ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ڈی سی کمپلیکس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت آنے والے شہریوں کے مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی اوپن...

Read moreDetails

ڈیرہ غازی خان میں لیہ پولیس کی بھاری نفری نے قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا

ڈیرہ غازی خان(لیہ ٹی وی)لیہ پولیس نے سوزوکی کمپنی کے مالک عبد الخالق کے فراڈ کیس میں ملوث قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، عبد الخالق نے لوگوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زراعت کے شعبے کے لیے انقلابی اقدام، سبسڈی پر زرعی مشینری کی قرعہ اندازی

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زراعت کے شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ زراعت (فیلڈونگ) کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال لیہ میں سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات کی...

Read moreDetails

روزنامہ جنگ کے صحافی عبداللہ نظامی قتل کیس کی سزا کا فیصلہ کردیا گیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)روزنامہ جنگ کے صحافی عبداللہ نظامی قتل کیس کی سزا کا فیصلہ کردیا گیا،تفصیل کے مطابق مقدمہ نمبر 820/22 بجرم 302 تھانہ سنانواں کے علاقہ میں نامہ نگار کوٹ سلطان روزنامہ جنگ کے نامور صحافی...

Read moreDetails

ڈی پی او لیہ کا کرسمس کے موقع پر مسیحی پولیس ملازمین سے ملاقات، تحائف اور رخصت کا اعلان

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) کرسمس کے خوشی کے موقع پر ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے پولیس لائنز میں مسیحی پولیس ملازمین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کرسمس کی خوشیاں منائیں۔ پروگرام کا آغاز ڈی...

Read moreDetails

لیہ میں کار حادثہ: دو بچے زخمی، فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل،اللہ یار اڈہ کے قریب حادثہ، 6 منٹ میں ریسکیو1122 ٹیم پہنچ گئی، دونوں بچوں کی حالت تشویشناک

لیہ (نمائندہ نمائندہ جنگ) کروڑ روڈ پر اللہ یار اڈہ کے قریب ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم 6 منٹ کے اندر موقع پر پہنچ...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیرِ صدارت کھلی کچہری کا انعقاد،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کے ریونیو مسائل فوری حل کرنے کے اقدامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیرصدارت کوٹلہ حاجی شاہ میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، جہاں شہریوں نے اپنے مسائل کے حل کے لیے درخواستیں پیش کیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سرگرم، پرفارمنس انڈیکیٹرز میں اضافہ،تعلیمی ادارے، صحت مراکز، تجاوزات اور صفائی سمیت مختلف شعبوں کے معائنے کو شامل کیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومتی اقدامات میں مزید بہتری کے لیے پرفارمنس انڈیکیٹرز میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...

Read moreDetails

سرکاری واجبات کی وصولی یقینی بنانے کے لیے اجلاس، نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ، تحصیلدار، نائب تحصیلدار اور...

Read moreDetails
Page 85 of 138 1 84 85 86 138