ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے ریٹ لسٹ کو عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے ریٹ لسٹ کو عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں میں چینی ، آٹا،،دالیں،سبزیوں و پھلوں ویگر اشیاءضروریہ کی ریٹ...
Read moreDetails








