لیہ

یونیورسٹی آف لیہ اور یونیورسٹی آف کمالیہ کے مابین تحقیق اور تعلیم کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر کی زیر قیادت یونیورسٹی آف لیہ نے تعلیم اور تحقیق کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ یونیورسٹی آف لیہ اور یونیورسٹی آف...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں قربانی کے جانوروں کے لیے پانچ سیل پوائنٹس نوٹیفائی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلعی انتظامیہ نے عید الضحیٰ کے سلسلہ میں قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے سلسلہ میں 5 سیل پوائنٹس نوٹیفائی کر دئے ہیں۔ سیل پوائنٹس مویشی منڈی چوک اعظم، خالی پلاٹ نزد ریسکیو 1122...

Read moreDetails

ایڈیشنل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا کوٹ سلطان کے اسکولوں کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ پنجاب ملتان چوہدری ضیغم نواز نے گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سلطان اور ایونٹس انٹرنیشنل سکول کوٹ سلطان کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر سکول میں موجود طلبہ...

Read moreDetails

ہیڈلائنزعیدالاضحیٰ پر صفائی، سیکیورٹی اور امن و امان سے متعلق ضلعی امن کمیٹی کا اہم اجلاس

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی، سیکورٹی و دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔...

Read moreDetails

ماسٹر شوکت علی انجم کی ریٹائرمنٹ پر چک نمبر 279 لیہ میں پروقار الوداعی تقریب، 37 سالہ تعلیمی خدمات کو خراج تحسین

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 279 میں ماسٹر شوکت علی انجم کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سکول کے ہیڈماسٹر بلال احمد، اساتذہ...

Read moreDetails

ٹریکٹر ٹرالی بے قابو، حادثے میں 4 افراد زخمی، 2 اسپتال منتقل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل کروڑ کے نواحی علاقے ٹبی خورد میں ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر اچانک نکلنے کے باعث ٹرالی بے قابو ہو گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی بنیادی وجہ غفلت اور ناقص...

Read moreDetails

عیدگاہ روڈ لیہ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، دو افراد شد ید زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے علاقے عیدگاہ روڈ پر ہائی وے آفس کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور غفلت...

Read moreDetails

کوٹ سلطان: آندھی سے اُڑنے والی سولر پلیٹیں دو افراد پر گر گئیں، اسپتال منتقل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے علاقے کوٹ سلطان، جنڈ والا پیر جگی روڈ پر تیز آندھی کے باعث دو سولر پلیٹیں اُڑ کر دو افراد پر جا گریں۔ دونوں افراد اس وقت اپنے گھر کی چھت پر سولر پلیٹیں چیک...

Read moreDetails

آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شد ید متاثر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل کروڑ کے علاقے راجن شاہ دربار کے قریب آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں 65 سالہ ذوالفقار ولد اللہ دیوا جاں بحق ہو گئے جبکہ 25 سالہ اظہر ولد مشوق شدید متاثر...

Read moreDetails

مردہ گوشت کی سپلائی ناکام، 100 کلو مضر صحت گوشت تلف، 50 ہزار روپے جرمانہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مردہ گوشت سپلائی کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن، فوڈ سیفٹی ٹیم نے کروڑ لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے ناقابل استعمال گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد...

Read moreDetails
Page 21 of 135 1 20 21 22 135