لیہ

ضلع لیہ میں "اچھا لمس، برا لمس” کے موضوع پر آرٹ مقابلے جاری، نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں محکمہ تعلیم کے زیراہتمام اچھا لمس / برا لمس(گڈٹچ،بیڈٹچ) کے عنوان کے آرٹ مقابلے جاری ہیں۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی...

Read moreDetails

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات، سروس اسٹیشنز سیل، شاپنگ بیگز ضبط

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد شیخ کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی کی زیرنگرانی ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے...

Read moreDetails

شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرکیونیورسٹی آف لیہ میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے آگاہی سیمینار، عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب محکمہ صحت کی ہدایت پر ہیٹ ویو کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔یونیورسٹی آف لیہ میں اس سلسلہ میں آگاہی سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان...

Read moreDetails

خصوصی بچوں کے لیے بڑی خوشخبریوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گورنمنٹ ہائی سپیشل ایجوکیشن سنٹر لیہ سرکاری عمارت میں منتقل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی شفقت۔گورنمنٹ ہائی سپیشل ایجوکیشن سنٹر کو سرکاری بلڈنگ میں شفٹ کر دیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا ۔ سپیشل بچوں نے مخصوص...

Read moreDetails

زیادتی اور غیر قانونی گھر میں گھسنے کا مقدمہ،ملزم محمد اکمل کو 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا،اے ڈی پی پی سید جعفر رضوی کے مؤثر دلائل،ایڈیشنل سیشن جج لیہ حماد احمد قریشی نے فیصلہ سنا دیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیشن جج لیہ، حماد احمد قریشی کی عدالت نے سنگین نوعیت کے دو جرائم میں ملوث ملزم محمد اکمل کو مجموعی طور پر 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔...

Read moreDetails

فلور ملز کو 25 فیصد گندم ذخیرہ کرنا لازم، خلاف ورزی پر لائسنس منسوخی کا انتباہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت گندم کے کاشتکاروں کے تحفظ کے لئے فلورملزایسوسی ایشن کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمیدخان،نور محمد،ثناءاللہ ہنجرا...

Read moreDetails

محکمہ اطلاعات لیہ کا تعزیتی اجلاس، فوت شدہ ملازمین کی والدہ کے لیے دعائے مغفرت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن نثار احمدخان کی زیرصدارت تعزیتی اجلاس منعقدہو ا۔اجلاس میں ڈی جی خان آفس کے سینئر کلر ک عبدالرزاق اور فوٹو گرافر عمیر رضا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاگیا اور دعا کی...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ لیہ متحرک، اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پراشیاءضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کی ہدایت پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں کا معائنہ کررہے ہیں۔ پرائس کنٹرول...

Read moreDetails

لیہ میں انسداد پولیو مہم جاری، فنگر مارکنگ سے ویکسین کی تصدیق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے جکھڑپکا،بیٹ وساوا،بکھری احمدخان ودیگر دریائی علاقوں میں پا نچ سال سے کم عمر...

Read moreDetails

چوبارہ: تحصیل سطح پر گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ آرٹ مقابلہ، بچوں میں شعور اجاگر

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ ہائی اسکول چوبارہ میں تحصیل سطح کا آرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا جس کا موضوع تھا "اچھا لمس / ب±را لمس(گڈٹچ،بیڈٹچ) تھا۔مقابلہ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر...

Read moreDetails
Page 36 of 139 1 35 36 37 139