اوپن ڈور پالیسی ،اے ڈی سی جی نے شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیراحمدڈوگرنے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے ۔انہو ںنے اس موقع پر کہاکہ شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل سن کر ان کے...
Read moreDetails




