layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، متعدد ریٹیلرز گرفتار،ڈپٹی کمشنر کی سخت ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کی کارروائیاں، زیرِ حراست ریٹیلرز حوالہ پولیس، مزید چھاپے جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 6, 2025
in لیہ
0
رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، متعدد ریٹیلرز گرفتار،ڈپٹی کمشنر کی سخت ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کی کارروائیاں، زیرِ حراست ریٹیلرز حوالہ پولیس، مزید چھاپے جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی کرنے والے ریٹیلرز ضلعی انتظامیہ کے رڈار پر آگئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی سخت ہدایات کے بعد اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ اور اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن کی کارروائیاں۔ متعدد ریٹیلرز گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیے گئے۔ مزید کارروائی جاری۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا نے شہری کی شکایت پر رمضان نگہبان پیکج سے کٹوتی پر چوبارہ /بھرلی اڈا فوری ایکشن کرتے ہوئے ریٹیلرز کو فوری گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نور محمد نے عوامی شکایت پر کٹوتی کرنے اور پیسے نہ دینے پر ریٹیلرز شاپ پر اچانک چھاپہ مارا اور شکایت درست ثابت ہونے پر ریٹیلرز گرفتار کروا دئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ رمضان نگہبان پیکج سے کٹوتی کرنے والے ریٹیلرز سے کوئی رعایت نہ برتی جائے اور اس سلسلہ میں زیر ٹالرینس پالیسی پر عملدرآمد جاری رکھا جائے۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab govt newsPUNJAB POLICE
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پولٹری ایسوسی ایشن اور رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے اجلاس، اشیائے خورونوش کی سستے داموں فراہمی پر زور

Next Post

لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر حسن نواز تھند قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے آنے والے دنوں میں نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے

Next Post
لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر حسن نواز تھند قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے آنے والے دنوں میں نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے

لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر حسن نواز تھند قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے آنے والے دنوں میں نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024