چوبارہ: اے سی ندیم ارشد کا پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، بچوں کی فنگرمارکنگ چیک، ہر بچے تک پولیو کے قطرے پہنچانا اولین ترجیح ہے، صحرائی علاقوں اور جھونپڑیوں میں رہائش پذیر خاندانوں پر خصوصی فوکس کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ندیم ارشد نے پولیوٹیموں کی کارکردگی اور بچوں کی فنگرمارکنگ چیک کی۔انہوں نے...








