کے پی کے میں دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات وزیر اعلیٰ کے اپنے ضلع میں ہو رہے ہیں۔یا تو وزیر اعلی کو کارروائی کرنے کی ہمت ہونی چاہیے یا پھر وہ دہشت گردی میں ملوث افراد کے ساتھ بریکٹ ہو سکتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وفاقی حکومت ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرے جو گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے...








