پٹرول پمپس کمیٹی اجلاس، 3 پمپس کو این او سی جاری، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت: ہر پٹرول پمپ پر EV چارچنگ سسٹم، صاف ستھرے واش رومز اور مسجد کا قیام لازمی،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ماحول دوست اقدامات، فائر سیفٹی، ہریالی اور ملازمین کی فلاح کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس۔تین پمپس کو این او سی جاری۔پٹرول پمپس پر الیکڑک چارچنگ کی سہولت...









