بابائے صحافت رانا عبد الحکیم شوق کے داماد کے انتقال پر لَیَّہ کی صحافتی و تاجر برادری سوگوار رانا خالد محمود شوق کے بہنوئی رانا محمد شکیل کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور تاجر شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) بابائے صحافت ضلع لیہ رانا عبد الحکیم شوق کے داماد، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ...














