layyah
جمعرات, نومبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں مچھلی کے تھوک و پرچون نرخ مقرر، زائد قیمت وصول کرنے اور کم وزن دینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 12, 2026
in لیہ
0

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ضلع لیہ کی تمام تحصیلوں کے شہری و دیہی علاقوں میں مختلف اقسام کی مچھلی کے تھوک اور پرچون نرخ مقرر کرتے ہوئے نیا سرکاری نرخ نامہ جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق رہو، موری، گراس کارپ، تھیلا اور گلفام مچھلی کے آدھا کلو تک وزن پر تھوک نرخ 400 روپے اور پرچون نرخ 450 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ دو کلو سے زائد وزن پر تھوک نرخ 650 روپے اور پرچون نرخ 700 روپے فی کلو ہوں گے۔کلاریاس اور پنگاسیئس مچھلی کے ایک کلو سے کم وزن پر تھوک نرخ 330 روپے اور پرچون نرخ 380 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔ تلاپیا مچھلی کے ایک کلو سے کم وزن پر تھوک نرخ 500 روپے اور پرچون نرخ 550 روپے ہوں گے، جبکہ دیگر مقامی مچھلیوں کے نرخ بالترتیب 350 اور 400 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔اسی طرح بگ ہیڈ کارپ، ملی، کھگا، ساول اور سنگھاڑا مچھلی کے وزن کے مختلف درجات کے مطابق تھوک اور پرچون نرخ بھی مقرر کر دیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تمام مچھلی فروشوں، تھوک فروشوں اور سپر مارکیٹس کو سرکاری نرخ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ باسی، غیر معیاری اور برف کے بغیر مچھلی کی فروخت ممنوع ہے۔انہوں نے کہا کہ مچھلی کا وزن تصدیق شدہ الیکٹرانک ترازو کے ذریعے کیا جائے۔ زائد قیمت وصول کرنے یا کم وزن دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نرخ نامے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

Tags: #LayyahTVHD#PriceControlFishPriceList #layyahtvTopStory #
Previous Post

ریسکیو 1122 کی 10 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1,822 ایمرجنسیز پر رسپانس، 33 افراد جاں بحق

Next Post

دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

Please login to join discussion

تازہ ترین

دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

لیہ میں ریسکیو 1122 سے گرلز کالج تک نئی سڑک کی تعمیر شروع، ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ

نومبر 12, 2026
دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

نومبر 12, 2026

لیہ میں مچھلی کے تھوک و پرچون نرخ مقرر، زائد قیمت وصول کرنے اور کم وزن دینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

نومبر 12, 2026
ریسکیو 1122 کی 10 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1,822 ایمرجنسیز پر رسپانس، 33 افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 کی 10 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1,822 ایمرجنسیز پر رسپانس، 33 افراد جاں بحق

نومبر 12, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

نومبر 11, 2026
لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

نومبر 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024