layyah
جمعرات, نومبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 12, 2026
in لیہ
0
دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلیگ شپ فلاحی پروگرام دھی رانی کے چوتھے فیز کے تحت ضلع لیہ کے 200 مستحق جوڑے شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب 29 نومبر کو سپورٹس کمپلیکس لیہ میں منعقد ہوگی۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا،

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-12-at-2.00.27-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-12-at-2.00.27-PM.mp4

جس میں ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو تقریب کے انتظامات بروقت مکمل کرنے اور شریک جوڑوں و ان کے اہل خانہ کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ دھی رانی پروگرام کے تحت مستحق جوڑوں کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ روپے سلامی، مفت عروسی لباس اور مہمانوں کے لیے کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھی رانی پروگرام کم وسائل رکھنے والے خاندانوں کے لیے ایک قابل تحسین فلاحی اقدام ہے، جس کا مقصد مستحق والدین کی مالی مشکلات کم کرنے کے ساتھ ان کی بیٹیوں کو باوقار انداز میں رخصت کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔انہوں نے سکیورٹی، ٹریفک، پارکنگ، بیٹھنے کے انتظامات اور کھانے سمیت تمام ضروری امور کی جامع منصوبہ بندی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے فول پروف سکیورٹی اور پارکنگ انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری، ڈی ایس پی سپیشل برانچ جام سلیم اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

Tags: #LayyahTVHDDheeRaniProgram #layyahtvPunjabGovernment #TopStory #
Previous Post

لیہ میں مچھلی کے تھوک و پرچون نرخ مقرر، زائد قیمت وصول کرنے اور کم وزن دینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

Next Post

لیہ میں ریسکیو 1122 سے گرلز کالج تک نئی سڑک کی تعمیر شروع، ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ

Next Post
دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

لیہ میں ریسکیو 1122 سے گرلز کالج تک نئی سڑک کی تعمیر شروع، ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

لیہ میں ریسکیو 1122 سے گرلز کالج تک نئی سڑک کی تعمیر شروع، ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ

نومبر 12, 2026
دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

دھی رانی پروگرام کا چوتھا فیز، لیہ کے 200 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب 29 نومبر کو ہوگی

نومبر 12, 2026

لیہ میں مچھلی کے تھوک و پرچون نرخ مقرر، زائد قیمت وصول کرنے اور کم وزن دینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

نومبر 12, 2026
ریسکیو 1122 کی 10 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1,822 ایمرجنسیز پر رسپانس، 33 افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 کی 10 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1,822 ایمرجنسیز پر رسپانس، 33 افراد جاں بحق

نومبر 12, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز میں ضلع لیہ سے 60 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل

نومبر 11, 2026
لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

لیہ: مریم نواز سپورٹس ارینا کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کا معائنہ

نومبر 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024