ڈی پی او لیہ کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، قیمتوں اور معیار کی سخت جانچ، حسن جاوید بھٹی نے ناجائز منافع خوری پر زیرو ٹالرنس کا اعلان، مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا نگہبان رمضان بازار کا وزٹ ،اشیاء کی خورد...








