وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد، اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی اب تک کی پیشرفت،ٹائم لائنز اور لانچنگ تقریب کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کسانوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اور ان کو حل کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہیں۔وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی
ملتان( لیہ ٹی وی)صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کسان کارڈ...





