صوبہ پنجاب میں کپاس کی اگیتی کاشت میں نمایاں اضافہ کپاس کی اگیتی کاشت کے مرحلہ کے اختتام پر 8 لاکھ سے زائد رقبہ پر کاشت مکمل۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو
ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ رواں سیزن کپاس کی اگیتی کاشت میں...







