بھارتی قبضے کے خلاف لیہ میں یومِ سیاہ، احتجاجی ریلی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ریلی ختم نبوت چوک سے بیل چوک تک، افسران، اساتذہ اور سول سوسائٹی کی شرکت — کشمیر پاکستان کی شہ رگ، مقررین کا خطاب
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا۔...








