ستھرا پنجاب مہم تیز، شبیر احمد ڈوگر کا ویسٹ کولیکشن پوائنٹ کا دورہ عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، کوڑا کرکٹ بروقت ڈمپنگ سائٹ منتقل کرنے کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی آپریشن مزید تیز کر دیا گیا۔ مینیجنگ ڈائریکٹر...













