ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایت پر گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی ، پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کارروائی میں دو ہزار گندم کے تھیلے ضبط، 700 گٹو برآمد — غیر رجسٹرڈ گودام سیل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں...









