ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے احکامات ، چاروں اضلاع میں 12 ربیع الاول کے تمام پروگرامز کے سیکیورٹی انتظامات مکمل،4400 سے زائد افسران واہلکاران و 1013 ویلنٹئیرز تعینات،پروگرامز کی مانیٹرنگ کےلیے296سی سی ٹی وی کیمرےنصب،14 واک تھرو گیٹ اور753 میٹل ڈیٹیکٹر ز فعال کردیئے گئے
ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے...








