لیہ: طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی ہیلمٹ کا استعمال، ڈرائیونگ لائسنس، اوور سپیڈ اور ون ویلنگ سے اجتناب پر خصوصی بریفنگ
لیہ:حکومت پنجاب کی ہدایات پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ لیہ کے زیر اہتمام محمد علی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لیہ ...






