ستھرا اور گرین پنجاب مہم: چوبارہ میں صفائی اور شجرکاری مہم جاری،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی نگرانی میں میونسپل عملہ صفائی ستھرائی اور پودوں کو پانی دینے میں مصروف
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام اور گرین پنجاب کے ...








