کموکامل پھاٹک کے قریب ٹرین اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، ایک جاں بحق، ایک شدید زخمی، تھل ایکسپریس ملتان سے راولپنڈی جا رہی تھی، حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، جاں بحق شخص کا تعلق بھکر، زخمی کا کوٹ ادو سے ہے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ شہر کے وسط میںکموکامل پھاٹک کے قریب ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ستھرا ...







