ضلع لیہ کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے ستھرا پنجاب مہم تیز کرنے کی ہدایت ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنےوزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں، پارکوں، گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش فوری مکمل کرنے کا حکم دیا
لیہ (نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ستھرا پنجاب ،شہروں کی خوبصورتی ودیگر امور کے حوالے سے اجلاس ...







