ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایت پر شہر میں فوڈ اسٹریٹ، پرائس کنٹرول اور انسداد تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز ایس ڈی ای او پیرا فورس ام حبیبہ قریشی کی نگرانی میں کارروائی — غیر معیاری فوڈ آئٹمز ہٹا دی گئیں، اسنوکر کلب سیل — خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس ڈی ای او پیرا فورس ام ...







