ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی بروقت کارروائی؛ ضلع لیہ میں بیوہ خاتون کا 330 کنال رقبہ واگزار، وزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر ناجائز قابضین سے زمین خالی کراکے اصل مالک کے سپرد—یتیموں اور بیواؤں کی جائیداد کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ کے ایک اور بے بس ...








