پروفیسر/ٹیچر کی سفارشی بھرتی قوم کو 35 برس تک بھگتنا پڑتی ہے اس دوران کتنے ہی بچے سفارشی بھرتی کی نااہلی کی بھینٹ چڑھتے ہیں ان کی بطور وائس چانسلر نامزدگی میرٹ پر ہوئی ہے اللہ تعالیٰ کے علاوہ ان کا کوئی سفارشی نہ ہے، وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر نے اپنے عہدے کا چارج ...









