layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سائٹو 547اوردیگر منظورشدہ کپاس کی اقسام کا بیج عنقریب کاشتکاروں کو دیا جائے گا: ڈاکٹر محمد نوید افضل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 22, 2024
in زراعت
0
سائٹو 547اوردیگر منظورشدہ کپاس کی اقسام کا بیج عنقریب کاشتکاروں کو دیا جائے گا: ڈاکٹر محمد نوید افضل

ملتان! سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کپاس کی قسم سائٹو 547 اور دیگر منظور شدہ کپا س کی اقسام کا بیج عنقریب کاشتکاروں کوفراہم کرے گایہ بات ڈائریکٹر سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان ڈاکٹر محمد نوید افضل نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے۔یاد رہے بی ٹی سائٹو547 نے2023میں کپاس کے نیشنل ٹرائل میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی تھی اور 2024میں کپاس کی یہ قسم اپنے دو سال مکمل کر چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سائٹو 547کا بیج مختلف زوننگ میں تجرباتی طور پر لگانے کے لئے سرکاری نرخ پرکاشتکاروں کو دیا جائے گا۔کپاس کی یہ قسم سفید مکھی کے خلاف زبردست قوت مدافعت رکھتی ہے، گلائفو سیٹ رزسٹینس اور اعلی پیداوری صلاحیت کی حامل ہے۔گندم کی کاشت کے بعد15اپریل تک موسمی کاشت کی صورت میں 55تا60من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل ہے۔ اس پودے کا پتہ سبز مخملی،چوڑا اور موٹا ہے جس کے باعث یہ سفید مکھی کے حملہ سے محفوظ رہتی ہے اور کپاس کی فصل کالے پن کا شکار نہیں ہوتی۔ساخت کے اعتبار سے بی ٹی سائٹو547جھاڑ دار پودا ہے اور گچھے کی صورت میں ٹینڈے بناتی ہے۔ جلد پک کر تیار ہونے والی یہ قسم گندم کے بعد باآسانی کاشت کی جا سکتی ہے۔ کپاس کی یہ قسم اگیتی وموسمی کاشت کے لحاظ سے ہر صورت کامیاب ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مارکیٹ میں مختلف ناموں سے فروخت ہونے والے سائٹو بیج کا ادارہ ہذا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔کاشتکار سائٹو547کے خالص بیج کے حصول کے لئے بطور ٹرائل ادارہ ہذا سے رابطہ کریں۔کپاس کی یہ قسم شعبہ سائٹو جینیٹکس کی تیار کردہ ایک بہترین قسم ہے۔ ڈائریکٹر سی سی آر آئی ملتان کا کہنا تھا کہ بہتر پیداوار کے لئے کاشتکار ہمیشہ اچھے ،معیاری اور منظور شدہ کپاس کی بیج ہی کاشت کریں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

گرین ٹریکٹرز کی ڈلیوری 31مارچ2025تک یقینی بنائی جائے گی۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

Next Post

سفید سونا جو مٹی ہوتا جارہا ہے

Next Post
کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار ؛ مسائل ، چیلنجز اور ذمہ داری کا تعین

سفید سونا جو مٹی ہوتا جارہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024