layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدار ت وزیراعلی پنجاب پرفارمنس انڈیکٹرز کااجلاس منعقدہوا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 23, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدار ت وزیراعلی پنجاب پرفارمنس انڈیکٹرز کااجلاس منعقدہوا


لیہ(لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدار ت وزیراعلی پنجاب پرفارمنس انڈیکٹرز کااجلاس منعقدہوا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ستھراپنجاب مہم کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے اسی طرح ہی محنت ولگن سے کام جاری رکھاجائے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صوبہ پنجاب کی تعمیروترقی ،صفائی ستھرائی کے لیے کوشاں ہیںاس لیے ضلعی انتظامیہ صفائی کرنے کے لیے بہترین اقدامات اُٹھارہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ عوام کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے پارکس کی صفائی ستھرائی روازنہ کی بنیاد پر کی جائے۔انہوںنے کہاکہ ضلع بھرکا کوئی بھی مین ہول بغیرڈھکن کے نہیں ہوناچاہیے ۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ صفائی مہم عوام کا تعاون کلیدی اہمیت کا حامل ہے اس لیے تاجربرادری و عوام میں صفائی مہم بارے آگہی مہم بھی چلائی جائے عوام کو ستھرا پنجاب مہم میں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے تاکہ ہم اپنا ماحول صاف ستھرا رکھ سکیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر اولیاءکے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے میگا صفائی آپریشن کا آغاز کردیا گیا

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے صحت کیمپ کا معائنہ کیا

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے صحت کیمپ کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے صحت کیمپ کا معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024