لیہ (نمائندہ جنگ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے مطابق کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری ہیں۔مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن آفیسر غلام یاسین ملک نے کلینک ان ویل کا معائنہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی صحت کی بنیادی سہولیات کے حوالے سے جائزہ لیا