layyah
پیر, نومبر 16, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ہائوسنگ پراجیکٹ ”اپنی چھت اپنا گھر“کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in لیہ
0
ضلع لیہ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ہائوسنگ پراجیکٹ ”اپنی چھت اپنا گھر“کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا


لیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرامیرا بیدا ر کی نگرانی میںضلع لیہ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ہائوسنگ پراجیکٹ ”اپنی چھت اپنا گھر“کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں ڈی سی آفس اور اورتمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر میں رجسٹریشن سینٹرز قائم کردیے گئے ہیں جہاں سے ”اپنی چھت اپنا گھر“میں اپنی رجسٹریشن کے لئے معلومات لی جاسکتی ہیںجبکہ پورٹل www.acag.punjab.gov.pk پر آن لائن اپلائی بھی کیا جا سکتا ہے۔مزید معلومات کے لئے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی ہیلپ لائن نمبر 0800-09100پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Previous Post

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ

Next Post

کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری

Next Post
کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری

کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

نومبر 14, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

نومبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024