layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2024
in لیہ
0
محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری


لیہ22اگست (لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشد چغتائی اور متعلقہ ٹیم نے ضلع کے مختلف مقامات پر 9 بھٹہ جات کے معائنہ کیے جس پر تین کو نوٹس جاری کیے گئے اور ایک کے خلاف ایف آئی ار درج کی گئی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشد چغتائی نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پرانسداد سموگ مہم جاری ہے ممکنہ سموگ سیزن سے پہلے ہی اس کے انسداد کے لیے اقدامات جاری ہے اس ضمن میں بغیر زگ زیگ ٹیکنالوجی کام کرنے بھٹہ جات کو سیل کردیاجائے گا۔

Previous Post

ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے سرسبز پنجاب کی جانب عملی قدم،کمشنرملتان مریم خان نے ڈی سی ملتان وسیم حامد سندھو کے ہمراہ پودا لگایا

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024