layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری


لیہ22اگست (لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ محکمہ ہیلتھ کی طرف سے کارروائی میں کلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین نے پہاڑ پور میں میڈیکل سٹوروں اور کلینک کا معائنہ کیا اور ایک ہیلتھ کلینک غیر قانونی/ بغیر رجسٹریشن کے پایا گیاجس پرانہوںنے کلینک کو سیل کردیا۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری نے بھرلی اڈا ،دربار شمشیر شاہ اور بھرلی اڈا ،خیرے والا میں کریانہ کی دکان میں قائم غیر رجسٹرڈ کلینک جھولے لال کریانہ اینڈ جنرل سٹور کو سیل کر دیا۔ تمام کیسز مزید کارروائی کے لئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھیج دیے گئے۔

Previous Post

محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کاسکولوں کا معائنہ

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کاسکولوں کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کاسکولوں کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024