layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے سرسبز پنجاب کی جانب عملی قدم،کمشنرملتان مریم خان نے ڈی سی ملتان وسیم حامد سندھو کے ہمراہ پودا لگایا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0

ملتا ن22اگست(لیہ ٹی وی) ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے سرسبز پنجاب کی جانب عملی قدم ، پی ایچ اے کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر سایہ دار تیار پودے لگانے کا سلسلہ جاری ، کمشنر مریم خان نے ڈی سی ملتان وسیم حامد سندھو کے ہمراہ پودا لگایا، ڈی جی پی ایچ اے آصف رؤف نے شجرکاری مہم پر تفصیلی بریفننگ دی ، شجرکاری مہم میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی گئی ، کمشنر ملتان مریم خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈویژن بھر میں شجرکاری کی جارہی ہے۔ہر فرد اپنے حصے کا پودا لگاکر ماحولیاتی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کرے۔صاف ماحول کا خواب صرف شجرکاری کے ذریعے ہی شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے،13 اگست سے ابتک پی ایچ اے کی جانب 2 ہزار سے زائد درخت لگائے جاچکے ہیں۔ ڈی جی پی ایچ اے ملتان نے کہا کہ ارجن، پلکن، تبوبیا، ٹرمنیریا جیسے ماحول دوست پودے لگائے جارہے ہیں۔ 

Previous Post

ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، غیر قانونی/ بغیر رجسٹریشنکلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے

Next Post

محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری

Next Post
محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری

محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024