layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلعی انتظامیہ کا تعمیراتی ملبہ جات شاہراہوں پر پھیکنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0


ملتان 21اگست(لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کا تعمیراتی ملبہ جات شاہراہوں پر پھیکنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایم ڈی اے ٹیموں کی کارروائی، تعمیراتی میٹریل روڈز ہٹ رکھنے والی 5 زیر تعمیر عمارات و پلازے سربمہر کردیے گئے ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبدلسمیع شیخ نے عمارت مالکان کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے، ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو نے کہا کہ دو روز میں تعمیراتی میٹریل و ملبہ جات نہ اٹھانے والوں کے خلاف مقدمات درج ہونگے۔زیر تعمیر عمارات کی حدود میں میٹریل و ملبہ جات رکھنے کا پابند کیا جائے۔ملبہ جات سے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ ،حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔

Previous Post

ایران میں بس حادثہ، کم از کم 28 پاکستانی زائرین جاں بحق، 23 زخمی: سفیر

Next Post

لیہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں،گراں فروشی پر 4دکاندار گرفتار،24لاکھ جرمانہ عائد

Next Post
لیہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں،گراں فروشی پر 4دکاندار گرفتار،24لاکھ جرمانہ عائد

لیہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں،گراں فروشی پر 4دکاندار گرفتار،24لاکھ جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024