google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے مشترکہ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے انقلابی اقدام پر عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2024
in لیہ
0
زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے مشترکہ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے انقلابی اقدام پر عملدرآمد جاری

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے مشترکہ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے انقلابی اقدام پر عملدرآمد جاری ہے اور عوام کو اس سلسلہ میں باقاعدہ آگاہی دی جا رہی ہے ۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت تحصیل لیہ چک 114 میں آگاہی سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید، تحصیلدار قسور عباس ، ریونیو سٹاف اور زمینداروں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ڈپٹی کمشنر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے پلس پراجیکٹ کے تحت مختلف اضلاع میں مر حلہ وارمشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کاعمل شروع کردیا ہے تاکہ اراضی ریکارڈ میں ایک مالک، ایک ونڈا کی حوصلہ افزائی کی جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ زمینوں کے تنازعات کے خاتمے اور زرعی اراضی کی تقسیم کے لیے اپنے متعلقہ ریونیو عملہ سے آگا ہی حاصل کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے مشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر عائد فیس بھی ختم کردی ہے لہٰذا اپنے گا وں میں آنے والے ریونیوعملے اور نمبرداران سے تعاون کریں اپنے اراضی حقوق کے بہتر تحفظ کے لیے سمجھداری کا مظاہرہ کریں اور تقسیم کے عمل کو مکمل بروقت مکمل کروائیں

Previous Post

شنگھائی رینکنگ2024ء،سعودی عرب کی 12یونیورسٹیاں دنیا کی 1ہزار بہترین یونیورسٹیز میں شامل

Next Post

دریائے سندھ اور سود خوروں کے فٹبال نشیبی عوام

Next Post
دریائے سندھ اور سود خوروں کے فٹبال نشیبی عوام

دریائے سندھ اور سود خوروں کے فٹبال نشیبی عوام

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024