layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

شنگھائی رینکنگ2024ء،سعودی عرب کی 12یونیورسٹیاں دنیا کی 1ہزار بہترین یونیورسٹیز میں شامل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2024
in بین الاقوامی
0
شنگھائی رینکنگ2024ء،سعودی عرب کی 12یونیورسٹیاں دنیا کی 1ہزار بہترین یونیورسٹیز میں شامل

layyahtv.saoudiarab

جدہ۔: سعودی عرب کی 12 یونیورسٹیوں نے شنگھائی رینکنگ 2024 میں دنیا کی ایک ہزار بہترین جامعات میں جگہ بنائی ہے۔اخبار 24 کے مطابق شنگھائی رینکنگ 2024 میں دنیا کی ایک ہزار بہترین جامعات کی درجہ بندی میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی اور کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو 201 سے 300 جبکہ امیرہ نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی نے 301 سے 400 کے درمیان رکھا گیا ہے۔جامعہ ملک خالد اور جامعہ طائف نے 401 سے 500 کے درمیان، جامعہ شہزادہ سطام بن عبدالعزیز نے 601 سے 700 ، جامعہ کنگ فہد پیٹرولیم و معدنیات، جامعہ القصیم اور جامعہ ام القری نے 701 سے 800 ویں کے درمیان رینکنگ حاصل کی ہے۔جامعہ ملک فیصل درجہ بندی میں801 سے 900 جبکہ جامعہ جازان 901 سے 1000 کے درمیان رہیں۔سعودی وزیر تعلیم اور کونسل آف یونیورسٹی افیئرز کے چیئرمین یوسف بن عبداللہ البنیان نے کہا ’شنگھائی رینکنگ میں دنیا کی ایک ہزار بہترین اداروں میں 12 سعودی جامعات کا شامل ہونا مملکت کے اعلی تعلیم کے شعبے کے لیے اہم سنگ میل ہے۔انہوں نے اس کامیابی پر سعودی قیادت کو مبارکباد دی۔ تعلیم خاص طور پر یونیورسٹی کی سطح پر مسلسل سپورٹ کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی سعودی وژن 2030 اور انسانی صلاحیت کے ترقیاتی پروگرام کے سٹریٹجک اہداف کے مطابق ہے۔ اس کا مقصد تعلیم اور تحقیق کی ترقی کو یقینی بنانا اور سعودی جامعات کو دنیا کے بہترین اداروں میں شامل کرانا ہے۔

Previous Post

نصرت فتح علی خان کی 27ویں برسی جمعہ کو منائی گئی،فیصل آباد مرکزی قبرستان میں آخری آرامگاہ پر مداحوں کی حاضری

Next Post

زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے مشترکہ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے انقلابی اقدام پر عملدرآمد جاری

Next Post
زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے مشترکہ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے انقلابی اقدام پر عملدرآمد جاری

زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے مشترکہ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے انقلابی اقدام پر عملدرآمد جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024