layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 16, 2024
in پاکستان, کاروبار
0
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

layyahtv.dollar

اسلام آبا:پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 16 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 54 پیسے ہو گئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 22 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 738 روپے 98 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹر بینک مارکیٹ میں قدر 723 روپے 45 پیسے رہی، کویتی دینار کی 910 روپے 20 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 76 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے 70 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Previous Post

میونسپل لائبریری لیہ کو "لیہ پاک ٹی ہاؤس” کا اضافی درجہ دے دیا گیا۔ایک خواب تھا جو شرمندہ ء تعبیر ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔

Next Post

اشفاق احمد کا یوم پیدائش22اگست کو منایا جائیگا

Next Post

اشفاق احمد کا یوم پیدائش22اگست کو منایا جائیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024