layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کپاس کی کاشت کی بہتری کیلئے کھیت سے پانی کی نکاسی کو بہتر کری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 16, 2024
in پاکستان
0
کپاس کی کاشت کی بہتری کیلئے کھیت سے پانی کی نکاسی کو بہتر کری

ملتان: کپاس کے کاشتکار کھیت سے پانی کی نکاسی کو بہتر کریں۔ یہ بات سینیئر زراعت آفیسر جلالپور پیر والہ محمد طلحہ شیخ نے یونین کونسل بہادر پور، کوٹلہ چاکر میں کپاس کے مختلف کھیتوں کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر انہوں نے کپاس کی پیسٹ سکاوءٹنگ کی اور کاشت کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کھیت میں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کو یقینی بنائیں اور سبز تیلے اور سفید مکھی کا بروقت تدارک کریں نیز گلابی سنڈی کے تدارک کے لیے حفاظتی سپرے کریں، اگر کسی وجہ سے فصل بڑھوتری نہیں کر رہی تو یوریا بحساب 20 کلوگرام اور سلفر 02 کلوگرام فی ایکڑ فلڈ کریں اور امائینو ایسڈ کا سپرے کریں۔ انشاءاللہ فصل بڑھوتری کی طرف گامزن ہوگی۔اور اگر فصل کیرا کر رہی ہے تو 300 گرام زنک سلفیٹ، 200 گرام فیرس سلفیٹ، 200 گرام میگانیز، 200 گرام بورک ایسڈ اور 500 گرام پوٹاشم ناٸٹریٹ 100 لیٹر پانی میں مکس کر کے صحیح وقت پر سپرے کریں۔جس سے پھول گڈی کا کیرا کم ہوگا اور فصل ہری بھری رہے گی۔۔ اس موقع پر قاری محمد عامر، راشد رحمانی ، اظہر شاہ, محمد زبیر ، عبد الباسط وغیرہ بھی ان کے ھمراہ تھے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر کا شدید بارش کے دوران شہر کا ہنگامی دورہ،واسا حکام کو فوری تمام نشیبی علاقوں کو کلئیر کرنے کا الٹی میٹم

Next Post

ڈیرہ غازی خان ڈوثرن میں جمعہ کی صبح مختلف مقامات پر موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

ڈیرہ غازی خان ڈوثرن میں جمعہ کی صبح مختلف مقامات پر موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024