ڈیرہ غازی خان ڈوثرن میں جمعہ کی صبح مختلف مقامات پر موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری۔کمشنر ڈی جی خان ڈوثرن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ڈوثرن کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت، کمشنر ڈی جی خان کی تمام ڈسپوزل کو اسٹینڈ بائی جنریٹر فعال رکھنے کی ہدایت۔، تمام ڈسپوزل سٹیشنوں کو فل کپیسٹی پر چلانے کا حکم جاری۔،کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی تمام شاہراوں ، پوڈنگ پوائنٹس کو جلد کلیئر کرنے کی ہدایت۔، رود کوہیوں اور دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال کی بھی سخت نگرانی کی ہدایت