layyah
منگل, ستمبر 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ:چوک اعظم بارش ۔سڑکیں ، گلی محلے تالاب بن گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 16, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
لیہ:چوک اعظم بارش ۔سڑکیں ، گلی محلے تالاب بن گئے

لیہ:چوک اعظم بارش ۔سڑکیں ، گلی محلے تالاب بن گئے, گزشتہ رات ہونیوالی بارش نے ہر طرف جھل تھل کردیا ۔سڑکوں پر پانی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، فیصل آباد روڈ اور فتح پور روڈ پرپانی جمع ،کارو بار ٹھپ پانی دکانوں میں داخل ، شہری بھی اذیت میں مبتلا، فیصل آباد روڈ پر ذیشان سکول کے سامنے پانی تالاب کی شکل اختیار کرگیا۔قریبی فرنیچر شو روم مالک نے نکاسی آب کے نالہ کو بند کرکے تاجروں کو دہری اذیت میں مبتلا کردیا، نکاسی آب کا نالہ بند ہونے سے قریبی دکانوں میں بارش کا پانی داخل ، سکول آنے والے طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا، دکانداروں کا نالے کی صفائی کا بھی مطالبہ ، میونسپل کمیٹی کی طرف سے ناقص ا نتظامات ،تاحال پانی کی نکاسی کا کوئی بندو بست نہ ہوسکا، شہریوں نے میونسپل کمیٹی کی ناقص کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے ۔محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے کوئی انتظامات نہ کیے گئے ۔ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ شہری ، دکانداربھگتنے پر مجبور ، صدر انجمن کباڑیاں چوک اعظم محمدرمضان جانی نے کمشنر ڈیرہ غازیخان ، ڈپٹی کمشنر لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کی نکاسی کا فوری بندوبست کیا جائے

Previous Post

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد کا بارش کے پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر کا شدید بارش کے دوران شہر کا ہنگامی دورہ،واسا حکام کو فوری تمام نشیبی علاقوں کو کلئیر کرنے کا الٹی میٹم

Next Post
ملتان میں طوفانی بارش،واسا نے شہر بھر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

ڈپٹی کمشنر کا شدید بارش کے دوران شہر کا ہنگامی دورہ،واسا حکام کو فوری تمام نشیبی علاقوں کو کلئیر کرنے کا الٹی میٹم

Please login to join discussion

تازہ ترین

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

لیہ: ایم ڈی کیٹ کے انتظامات مثالی قرار، لیہ میں مستقل ٹیسٹ سینٹر کے قیام کی نوید

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

لیہ میں پہلی مریم نواز پریمیئر فٹبال لیگ 9 اکتوبر سے شروع ہوگی، 20 سے زائد ٹیمیں شریک ہوں گی

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

ستمبر 21, 2026

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024