لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع لیہ چودھری عاشق علی گجر کی زیرِقیادت لیہ اور کوٹ سلطان میں رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے رکنیت حاصل کی اس موقع پر حاضرین سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری عاشق علی گجر نے کہا کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ وطن عزیز کو خوشحالی استحکام سے آراستہ کرے گی