layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں پلاٹوں کی خریدو فروخت میں ہونے والے فراڈ سے عوام کو محفوظ رکھنےکے لئے ایم ڈی اے میں اہم اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 24, 2024
in پاکستان
0
پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں پلاٹوں کی خریدو فروخت میں ہونے والے فراڈ سے عوام کو محفوظ رکھنےکے لئے ایم ڈی اے میں اہم اجلاس


ملتان (لیہ ٹی وی)پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں پلاٹوں کی خریدو فروخت میں ہونے والے فراڈ سے عوام کو محفوظ رکھنےکے لئے ایم ڈی اے میں اہم اجلاس۔ اجلاس میں نیب ملتان ، کمشنر آفس ملتان، ڈپٹی کمشنر آفس ملتان ، لوکل گورنمنٹ اور کارپوریشن ملتان سمیت دیگر محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں پلاٹ کی خریدو فروخت کرنے والے عوام کی شکایات ،مسائل اور ان کے حل بارے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔عوام الناس کو ڈویلپرز کے فراڈ سے بچانے کے لئے سوشل میڈیا ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پراگاہی مہم چلانے کا اعادہ کیا گیا۔ہاوسنگ سکیموں کی منظوری سے متعلقہ تمام اداروں کے نمائندوں سے ہاوسنگ سکیموں کی منظوری کو آسان اور سادہ بنانے کے لئے رولز میں مناسب تبدیلیاں لانےکے لئے تجاویز بھی لی گئیں ۔ پہلے سے موجود غیر منظور شدہ ہاوسنگ سکیموں کو ریگولر کرنے کے لئے کمیشن بنانے کی تجاویز پر بھی غور کیا گیا ۔اجلاس میں شریک نمائندگان نے ملتان شہر میں عوام الناس کو سستی اور معیاری رہائشی سہولیات دینے کے لئے سرکاری طور پر لو انکم ہاوسنگ سکیمیں بنانے کی بھی تجاویز بھی دیں۔ملتان شہر میں لو انکم ہاؤسنگ سکیموں کے فقدان کی وجہ سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں وجود میں آتی ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں ڈویلپرز کی طرف سے منظوری سے قبل ترقیاتی کام اور پلاٹوں کی تعداد کو موقع پر یقینی بنایا جائے گا۔ تاکہ عوام الناس کوڈویلپمنٹ کی مد میں غیر ضروری اضافی رقم سے بچایا جا سکے۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے اجلاس میں شریک تمام اداروں کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا اور ایم ڈی اے کی طرف سے غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف ایکشن میں تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ۔

Previous Post

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

Next Post

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی بصیرت اور بہترین حکمت عملی کے باعث 26 آئینی ترمیم پاس ہونے کی پر ساری پارٹیوں کی سیاسی قیادتوں اور ساری قوم کو مبارکباد کرتے ہیں

Next Post
ملتان:ضلع کچہری ملتان میں ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد کی جانب سے 26 آئینی ترمیم پاس ہونے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کررہے ہیں

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی بصیرت اور بہترین حکمت عملی کے باعث 26 آئینی ترمیم پاس ہونے کی پر ساری پارٹیوں کی سیاسی قیادتوں اور ساری قوم کو مبارکباد کرتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024