layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 22, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر مین شاہراہوں خصوصاً لیہ چوک اعظم روڈ پر پیچ ورک شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ بات ایکسین ہائی ویز طاہر عزیز نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ لیہ چوک اعظم روڈ کے گڑھوں کی مرمت کی جا رہی ہے اور کام بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چوک اعظم بائی پاس روڈ کی تعمیر و مرمت پر بھی کام جاری ہے جبکہ تھل جیپ ریلی کے راستوں اور روٹ پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

تھل جیپ ریلی اورلیہ تھل میلہ کے انتظامات کے جائزہ اجلاس،عوام کی تفریح طبع کے لیے لائٹ/لیزرشوکے انعقاد کا فیصلہ،خواتین اوربچوں کے لیے ڈیزرٹ سفاری ٹریک پر چھوٹی گاڑیاں دوڑانے کے انتظامات بھی زیرغور لائے گئے

Next Post

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں بہاؤدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی ایفیلییشن کے تحت پاس ہونے والے گریجویٹ طلبہ میں اسناد کی تقسیم کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024