layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پلس پراجیکٹ کے تحت مختلف اضلاع میں مر حلہ وارمشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کاعمل شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2024
in لیہ
0
پلس پراجیکٹ کے تحت مختلف اضلاع میں مر حلہ وارمشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کاعمل شروع


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے عملی اقدامات کرتے ہوئے کہ پلس پراجیکٹ کے تحت مختلف اضلاع میں مر حلہ وارمشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کاعمل شروع کردیا ہے تاکہ ایک مالک، ایک ونڈا کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔انہوں نے بات گزشتہ روز چک نمبر 112 ایم ایل فتح پور میں پلس پروجیکٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم ودیگر موجو دتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے کہاکہ پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کاآغازجاری ہے تاکہ اراضی ریکارڈ میں ایک مالک، ایک ونڈا کی حوصلہ افزائی کی جا سکے زمینوں کے تنازعات کے خاتمے اور زرعی اراضی کی تقسیم کے لیے اپنے متعلقہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے آگا ہی حاصل کریںمشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر عائد فیس بھی ختم کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہاکہ اپنے گا وں میں آنے والے ریونیوعملے اور نمبرداران سے تعاون کریںاپنے اراضی حقوق کے بہتر تحفظ کے لیے تقسیم کے عمل کو مکمل کروائیں۔اس موقع پر ریونیوعملہ اور کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی

Previous Post

لیہ کی تحصیل چوبارہ بھرلی اڈا کے قریب افسوسناک حادثہ،موٹر سائیکل سوار مسافر بس کے ساتھ ٹکرا گئے ، حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر جاں بحق

Next Post

پنجاب کی دھی رانی سب سے اچھی سب سے سیانی پروگرام شروع کر دیا گیا

Next Post

پنجاب کی دھی رانی سب سے اچھی سب سے سیانی پروگرام شروع کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024