سکھر(لیہ ٹی وی)سکھر جیئے سندھ محاڈ اور سول سوساٸٹی کی جانب سے جیٸی سندھ محاڈ چیٸرمین ریاض چانڈیو کی گرفتاری اور پر امن سندھ رواداری مارچ پر پولیس گردی کے خلاف احتجاجی مظاھره کیا گیا جس کی قیادت جیٸی سندھ محاڈ کے رهنما عمران سندھی اور سول سوساٸٹی کے رهنما وقار علی سومرو نظیر احمد کی اس موقعی پر میڈیا سے گفتگو کرتے هوے سول سوساٸٹی کے رهنما وقار علی سومرو کا کھنا تھا کے جسم چیٸرمین ریاض چانڈیو کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے هیں پر امن جدوجھد کرنا سب کا بنیادی حق هے ایک طرف مزھبی انتھا پسندوں کو فل شوٹ دے دی گٸی هے کے وو ملک میں افراتفری اور مزھبی انتشار فھلاٸے پر امن جدوجھد کرنے والو کے راسته روک اور انھی گرفتار کرنے کی بھرپور مزمت کرتے هیں کراچی میں پر امن رواداری مارچ کرنے والوں جس میں بچے اور خواتین کے اوپر پولیس گردی کی لاٹھے چارج کیا گیا جس کی ھم مزمت کرتے هیں چیف جسٹس أف پاکستان سے اپیل کرتے ھیں کے نوٹس لے