layyah
جمعہ, جون 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت پھاٹاکی گورننگ باڈی کا 99واں اجلاس، 34ارب 73 کروڑ کے سرپلس بجٹ کی منظوری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کی منظوری، پھاٹا سے پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ہاؤسنگ پراجیکٹ مکمل کرنے کا پلان طلبپھاٹا کو معاہدہ سائن کرنے کی اجازت، بجٹ کی منظوری کابینہ کی بجائے پھاٹا گورننگ باڈی کی اجازت سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ سابق ہاؤسنگ سکیموں میں قرعہ اندازی میں نام نہ نکلنے والے درخواست دہندگان کے واجبات کی واپسی کی اجازت، پھاٹا،پی ایم یوکیلئے سٹاف ہائرنگ جاب پورٹل کے ذریعے کرنیکی منظوری وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی درخواست دہندگان کے قواعد کی تصدیق کے عمل کوبروقت اورتیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت اپنی چھت، اپنا گھر پورٹل پر5-لاکھ 44 ہزار لوگ پورٹل پر رجسٹرڈ، گھر بنانے کیلئے دولاکھ80ہزار درخواستیں موصول: بریفنگ وزیر اعلیٰ مریم نوازکی پھاٹا کو زیر التواء ہاؤسنگ سکیموں کا کیس ٹو کیس جائزہ لے کر منظوری کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 13, 2024
in پاکستان
0

لاہور(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (PHATA)کی گورننگ باڈی کا 99واں اجلاس منعقد ہوا جس میں رواں مالی سال کے لئے34ارب 73 کروڑ کے سرپلس بجٹ کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پھاٹا سے پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ہاؤسنگ پراجیکٹ مکمل کرنے کا پلان طلب کرلیا۔ اجلاس میں اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام کی منظوری دی گئی۔ بریفنگ میں بتایاگیا کہ اپنی چھت…… اپنا گھر پورٹل پر5لاکھ 44 ہزار لوگ پورٹل پر رجسٹرڈ ہیں۔ اپنی چھت…… اپنا گھر پروگرام میں گھر بنانے کے لئے دولاکھ80ہزار درخواستیں موصول ہوئی۔ اپنی چھت……اپنا گھر پروگرام کے لئے ڈرافٹ ایپلیکیشن 76ہزار سے زائد ہیں۔ گورننگ باڈی کے اجلاس میں پھاٹا کو معاہدہ سائن کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے درخواست دہندگان کے قواعد کی تصدیق کے عمل کوبروقت اورتیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ گورننگ باڈی اجلاس میں پھاٹا کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کے سکیل کواپ گریڈ کرنے اور پھاٹا سروسز ریگولیشن2004کے تحت سول سب انجینئر کی بھرتی کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں بجٹ کی منظوری کابینہ کی بجائے پھاٹا گورننگ باڈی کی اجازت سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ سابق ہاؤسنگ سکیموں میں قرعہ اندازی میں نام نہ نکلنے والے درخواست دہندگان کے واجبات کی واپسی کی اجازت دے دی گئی۔ اجلاس میں پھاٹا،پی ایم یوکیلئے سٹاف ہائرنگ جاب پورٹل کے ذریعے کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پھاٹا کو زیر التواء ہاؤسنگ سکیموں کا کیس ٹو کیس جائزہ لے کر منظوری کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں رسیدات وصولیوں کا تخمینہ 17 ارب اور اخراجات کا تخمینہ 13 -ارب 55کروڑ روپے پیش کیا گیا۔ سینیٹر پرویز رشید، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق جبیں،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، ایس ایم بی آر نبیل جاوید، سیکرٹری ہاؤسنگ،پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین حمید، انجینئر اکبر شیخ اور دیگر بھی موجود تھے۔

Previous Post

عمران خان سے 14 اکتوبر تک جیل میں ملاقات کرا دی جاتی ہے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ شیخ وقاص اکرم

Next Post

صغیر کے عظیم روحانی صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام حسن سواگؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی اختتامی نشست پر دعاکے بعد اختتام پذیر ہوگئیں جانشین صاحبزادہ پیراحمد حسن نے دعاکرائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024