layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن بستی بھنڈاں والی میں فائرنگ کا واقعہ۔بہنوئی یونس نے گھریلو جھگڑے پر سالے محمد آصف بھنڈ کو قتل کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 12, 2024
in لیہ
0
کروڑ لعل عیسن بستی بھنڈاں والی میں فائرنگ کا واقعہ۔بہنوئی یونس نے گھریلو جھگڑے پر سالے محمد آصف بھنڈ کو قتل کر دیا

کروڑ لعل عیسن (لیہ ٹی وی)کروڑ لعل عیسن بستی بھنڈاں والی میں فائرنگ کا واقعہ۔بہنوئی یونس نے گھریلو جھگڑے پر سالے محمد آصف بھنڈ کو قتل کر دیا۔محمد آصف کی 25 اکتوبر کو شادی تھی، پولیس کےئ مطابق مقتول کو چار گولیاں لگی ہیں۔لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ملزم کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ملک آصف بھنڈ ھسپتال پہنچنے سے قبل اللہ کو پیارا ھوگیا۔۔ڈی ایس پی کروڑ ۔ایس ایچ او کروڑ ۔ملک افضل بھنڈ ۔ملک امیر محمد بھنڈ ہسپتال پہنچ گئے ۔

Previous Post

اعلیٰ تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف

Next Post

نیوٹریشن انٹرنیشنل، پی ایف اے نے صارفین کے لیے اعلیٰ معیار کے، مضبوط خوردنی تیل کو یقینی بنانے کے لیے ہاتھ ملایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024